اچھی ہدایات

"اچھی ہدایات کے بارے میں سیکھ کر میری آنکھیں کھل گئیں۔ مجھے یکدم سمجھ آ گئ کہ سوال پوچھنے کی بجاۓ ہم کتنی نرمی اور وضاحت سے ہدایات دے سکتے ہیں۔ گھر جا کر میں نے یہ طریقہ آزمایا تو دیکھا کہ میری بیٹی نے اٹھ کر وہ کام کر دیا جو میں نے کہا تھا اور مجھے غصّہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی!"

 

 

" اچھی ہدایات بہترین تدابیر میں سے ایکہے ۔ جب میں یہ طریقہ استعمال کرتی ہوں تو  مجھے بہت فرق نظر آتا ہے۔ میرے دل کو یہ جان کر سکون  رہا ہے  کہ اگر میرا بچا میری ہدایات پر عمل نہیں کرے  گا  تو میں نے اس کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے۔  وقفوں کے استعمال کی ضرورت نہ ہونے کے قریب رہی ہے، صرف 4 – 5 دفعہ۔ عام طور پر وہ پہلی یا دوسری مرتبہ کہنے پر ہی تعمیل کرتا ہے۔"



We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.