آپ کا  بچوں کے ساتھ تعلق بہتر بنانے کے لیے  کچھ مفید مشورے

بہت سے والدین  اکثر وقات یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کے بچے بہت ذیادہ توجہ مانگتے ہیں۔ اس بنا  پرگھرانے کا خوشگوار رہنا مشکل ہو جاتا ہے ،اور  روزمرہ زندگی محنت طلب اور لڑا ئی جگھڑے کی نظر ہو جاتی ہے ۔ اس صورت حال کی وجہ سے  والدین غیریقینی اور بےبسی کی کیفیت میں مبطلا ہو سکتے ہیں ۔

یہاں پر آپ والدین کےلئے فائدہ مندمشوروں کے بارےمیں پڑھ سکتے ہیں ، کہ رویّے کے مسائل رکھنے والے بچوں کی کیا علامتیں ہوتی ہیں اور آپ سرکاری سروسز کے زریعے علاجی طریقے Parent Management Training-Oregonmodellen -PMTO یعنی والدین کےلئےدیکھ بھال کی تعلیم و تربیت اور روک تھام کا پروگرام اور Tidlig Innsats for Barn I Risiko -TIBIR یعنی ان بچوں کی جلد مدد جن کے ضمن میں رویہ کے مسائل کا خطرہ ہو ، سے کس طرح مدد حاصل کرسکتےہیں۔

آپ دوسرے والدین کے تجربات کے بارے میں بھی پڑھ سکتے ہیں جنہوں نے ایسی مدد لی ہے اور یہ بھی ڈھونڈ سکتے ہیں کہ آپ کے گھر کے قریب ترین کون سی سروس ہے ۔

Samarbeid med barnehage og skole Snakke sammen – kommunikasjon med barn Ha oversikt – tilsyn og oppfølging Problemløsning Sette grenser Være sammen – positiv involvering Når vi blir sinte Oppmuntring og ros Gode beskjeder

اگر یہ عبارت پڑھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو آپ کوئی اور براؤزر استعمال کیجئے،مثلاً٬ : Chrome, Safari, Internet Explorer


We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.