گھرانوں کیلئے پیشکشیں

TIBIR کا مطلب ہے ”Tidlig innsats for barn i risiko” (ان بچوں کیلئے جلد مدد جن کے ضمن میں رویّے کے مسائل کا خطرہ ہو) اور اس بلدیاتی پروگرام کا مقصد بچوں میں رویّے کے مسائل کی روک تھام اور علاج ہے۔

PMTO کا مطلب ہے Parent Management Training – Oregon (والدین کیلئے معاملات سنبھالنے کی تربیت) اور یہ ان والدین کیلئے آسانی سے  دستیاب ہے جن کے بچوں کو رویّے کے مسائل ہوں۔

PMTO پورے ناروے میں مرکزی حکومت کے اداروں اور بلدیاتی اداروں میں دستیاب ہے۔

والدین کے گروپ ان اقدامات میں سے ایک ہے جو جلد مدد کے ذریعے روک تھام کے پروگرام(TIBIR) کے تحت دستیاب ہیں۔ یہ اقدامات Parent management training- Oregon   (PMTO) طریقۂ علاج  کے اصولوں کی بنیاد پر تشکیل دیے گئے ہیں۔

 

والدین کیلئے رہنمائی ان اقدامات میں سے ایک ہے جو جلد مدد کے ذریعے روک تھام کے پروگرام (TIBIR) کے تحت دستیاب ہیں۔ اس اقدام کی مدّت کم ہوتی ہے اور یہ Parent management training- Oregon طریقۂ علاج کے اصولوں کی بنیاد پر تشکیل دیا گيا ہے

روک  تھام کے پروگرام Tidlig Innsats for Barn I Risiko میں مشاورت، اقدامات میں سے ایک ہے۔ اقدامات کی بنیاد علاج کے طریقے  Parent Management Training- Oregon کے اصولوں پر ہے اور  اسکول پیما اقدامات کے ماڈل PALS  پر ہے۔

سوشل صلاحیتوں کی تعلیم روک تھام کے پروگرام  TIBIR Innsats for Barn i Risko   کے اقدامات میں سے ایک ہے۔ اقدامات کی بنیاد  علاج کے طریقے Parent  Management Training-Oregon  

کے اصولوں پر ہے اور پروگرام Stop Now and Plan ، ایک ایسے رویےّ کی تھیراپی اور علاج کا طریکا ہے جو    Child Development Institute i Toronto, Canada  نے تیار کیا ہے۔

جائزہ کرنا  روک تھام کے پروگرام  Tidlig Innsats for Barn i Risiko کے اقدامات میں سے ایک ہے۔

The Norwegian Center for Child Behavioral Development (NUBU) (مشکل رویّے اور اختراعی عمل کے مطالعے کیلئے نارویجن سنٹر، لمیٹڈ کمپنی) UniRand AS کی ذیلی کمپنی ہے اور مؤخر الذکر کمپنی یونیورسٹی آف اوسلو کی ملکیت ہے۔

یہ سنٹر ان بچوں اور نوجوانوں کے ضمن میں کام کرتا ہے جن کے رویّے کے مسائل شدید ہوں۔


اگر یہ عبارت پڑھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو آپ کوئی اور براؤزر استعمال کیجئے،مثلاً٬ : Chrome, Safari, Internet Explorer


We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.