جائزہ اور شناخت کرنا

جائزہ کرنا  روک تھام کے پروگرام  Tidlig Innsats for Barn i Risiko کے اقدامات میں سے ایک ہے۔

 

یہ پیشکش کس کےلئے ہے ؟

  اس جائزے کا مین گروپ وہ سب بچے ہیں جو  بلدیات کے عام خدمات استعمال کرتے ہیں، جیسے ہیلتھ سٹیشن ۔

 

جائزہ کرنے کا مقصد کیا ہے؟

 جائزے کا مقصد ہے کہ جو بچے مختلف طرح سے رویےّ کے مسائل رکھنے کے خطرے میں ہوں ان کی جلد از جلد بنیادی شناخت کی جائے اور جائزہ لیا جائے اور پھر اس کی وجہ سے بچے اور والدین کو TIBIRکے اقدامات ان کے مسئلے کی سطح کے مطابق دیے جا سکیں ۔

 

ہم کیسے کام کرتے ہیں؟

  اقدامات ایک ایسی سروس ہے جو والدین کو کسی بھی رویےّ کے مسائل کے بارے میں بات چیت کےلئے دی جاتی ہے ،اور ایک ایسی توجہ جو ضرورت کے ساتھ قدم بہ قدم کی جائے  اور اگر ضرورت پڑے تو ایک ایسا جائزہ جو ضرورت کے ساتھ کیا جائے اور اگر ضرورت پڑے تو اس کے مطابق اس کا تعاقب کیا جائے ۔


اگر یہ عبارت پڑھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو آپ کوئی اور براؤزر استعمال کیجئے،مثلاً٬ : Chrome, Safari, Internet Explorer


We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.