والدین کیلئے رہنمائی ان اقدامات میں سے ایک ہے جو جلد مدد کے ذریعے روک تھام کے پروگرام (TIBIR) کے تحت دستیاب ہیں۔ اس اقدام کی مدّت کم ہوتی ہے اور یہ Parent management training- Oregon طریقۂ علاج کے اصولوں کی بنیاد پر تشکیل دیا گيا ہے
یہ پیشکش ان والدین کو دی جاتی ہے جن کے 3 تا 12 سالہ بچے رویّے کے مسائل کے آغاز کی نشانیاں ظاہر کر رہے ہوں۔
والدین کیلئے رہنمائی کا مقصد جلد از جلد گھرانے کی مدد کرنا ہے۔ مشورے کیلئے بات چیت اور رہنمائی کے ذریعے والدین کو رویّے کے مسائل کو شروع ہی میں روکنے اور بچے میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے مدد مل سکتی ہے ۔
سروس معلوم کر سکتے ہیں PMTO یہاں پر آپ اپنا پوسٹل کوڈ یا شہر لکھ کر اپنی قریبی.
اگر یہ عبارت پڑھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو آپ کوئی اور براؤزر استعمال کیجئے،مثلاً٬ : Chrome, Safari, Internet Explorer
We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.