"ہمارےPMTO شروع کرنےکے بعد سے سب سے بڑی جو تبدیلی آئی ہے، وہ یہ ہے کہ گھر کا ماحول بہت بہتر ہو گیا ہے۔ اب میں اپنے بچے کے حوالے سے خوشی محسوس کرنے اور قدرتی انداز میں اس کی تعریف کرنے کے قابل ہوں۔ ہم اس نقصان دہ چکّر سے نکل آۓ ہیں جس میں ہم پھنسے ہوۓ تھے۔"
"انعامی فارم میری بیٹی کیلئے اپنے فرائض انجام دینے کا ایک اچھا طریقہ رہا ہے۔ ایک مثبت بھڑحاوا ہ۔ دن کے اخیر میں یہ دیکھنا ایک طرح کا مقابلہ بن گیا کہ اس کے کاموں میں زیادہ سے زیادہ کام کرنے پر کراس ملیں۔"
سروس معلوم کر سکتے ہیں PMTO یہاں پر آپ اپنا پوسٹل کوڈ یا شہر لکھ کر اپنی قریبی.
*We are happy to receive general inquiries, but please do not send sensitive information about your own or others' health as this should only be shared with relevant health personnel.
We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.