سوشل صلاحیتوں کی تعلیم روک تھام کے پروگرام TIBIR Innsats for Barn i Risko کے اقدامات میں سے ایک ہے۔ اقدامات کی بنیاد علاج کے طریقے Parent Management Training-Oregon
کے اصولوں پر ہے اور پروگرام Stop Now and Plan ، ایک ایسے رویےّ کی تھیراپی اور علاج کا طریکا ہے جو Child Development Institute i Toronto, Canada نے تیار کیا ہے۔
سوشل صلاحیتوں کی مشق ان بچوں کے لیے ہے جو3-12سال کی عمر کے ہوں اور جو بارنے ہاگے، اسکول اور/ یاSFOجاتے ہوں ، جو رویےّ کے مسائل رکھتے ہیں یا جنہیں رویےّ کے مسائل ہونے کا خطرہ ہو ۔
بارنے ہاگے کے ملازمین، SFOاور اسکول اور جو رویوں کے مسائل رکھنے والے بچوں کے ساتھ کام کرتے ہوں اور جن کو اقدامات استعمال کرنے کے طریقے سکھائے گئے ہوں ۔
سوشل صلاحیت کی تعلیم کا مقصد منفی رویےّ کی روک تھام اور اسے کم کرنا ہے اور ساتھ میں بچے کی سماجی قابلیتوں کی نشوونما کرنا ہے ۔
سروس معلوم کر سکتے ہیں PMTO یہاں پر آپ اپنا پوسٹل کوڈ یا شہر لکھ کر اپنی قریبی.
اگر یہ عبارت پڑھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو آپ کوئی اور براؤزر استعمال کیجئے،مثلاً٬ : Chrome, Safari, Internet Explorer
*We are happy to receive general inquiries, but please do not send sensitive information about your own or others' health as this should only be shared with relevant health personnel.
We uses cookies on this website. By using this site, you agree that we may store and access cookies on your device. Read more about cookies here. Do not show this message again.